Thursday 28 June 2012

pizza in urud

اشیاء
میدہ تین پیالی                                  نمک حسب ذائقہ

خشک خمیرایک کھانےکاچمچ            چنیی دوکھانےکےچمچ

نیم گرم دودھ آدھی پیالی                    چیڑرچیز کش کیاہواآدہی پیالی

اولیوآئل تین سے چارچمچ
طرئقہ
میدہ میں یہ تمام اشیاءملاکردس بارہ منٹ اچھی طرح گوندیں اپرسے اولیوآئل لگاکرگرم 
جگہ پررکیھں جب اچھی طرح پھول جاۓ تو تین سے  پانچ منٹ دوبارہ گوند یںاور پھر
گرم جگہ پررکھیں ٹماٹوکیچپ آدھی پیالی اور ٹماٹو پیسٹ آدھی پیالی ایک چمچ سرکہ ایک ایک چمچ نمک اور کٹی ہوئی لال مرچ ڈالیں اور مکس کرلیں (2) اوون کو 180
ڈگری پرپہلے ہی20منٹ گرم کریں اب پیزا پین کوالیوآئل لگائیں اور گوندے ہہوۓ آٹے 
سے آدھی انچ روٹی بیل کر پیزا پین میں لگا ئیں (3) اس پر سب سے پہلے پیزا  ساس پھیلا ئيں پھر مشروم زیتون شملہ مرچ ڈالیں (4) اب اس پر دونوں طرح کی چیز ڈالیں 
اور پھراور یگانو تھائم چھڑک کر آخر میں اولیو آئل لگادیں پہلے20ڈگری پرپانچ منٹ 
بیک کریں پھر 25 ڈگری پر پانچ منٹ اور پھر 20 ڈگری پر پانچ منٹ بیک کریں دس
منٹ کے بعد پیزا لازمی دیکھیں پیزا تیار ہے گرما گرم پیش کریں 


                

Thursday 3 May 2012

Ras Malai

اشیاء
دودھ             ایک لیٹر          انڈا       ایک عدد      
ہری الائچی     تین عدد           پستے     آٹھ عدد
سوکھادودھ     ایک کپ          چینی      حسب ذائقہ
گھی یامکھن   ایک چاۓ کا چمچ 
ترکیب ایک کپ میں سوکھے دودھ  انڈا اور گھی یا مکھن بیکنگ پاؤڈرملا کراچھی طرح سخت گوندھ لیں اوربیضوی شکل کی چیٹی ٹکیاں بنالیں اب ایک بڑی دیگچی میں ایک لٹر دودھ اچھی طرح ابال کراس میں الائچی اور چینی ڈال دیں اب ٹکیاں اس میں ڈال دیں جب ٹکیا  دودھ میں اچھی طرح  پھول جاۓ تو چولہا بند کردیں ڈش میں نکال کر پستے چھڑک دیں اسے فریج میں ٹھنڈا کر کے کھائیں

Chicken Champ

اشیاء = مرغی آدھاکلو فیونگ ساس ایک کپ بند گوبھی چار سے ایک کلو
  • ترکیب  مرغ اور بند گوبھی چھوٹے چھوٹے ایک جیسے ٹکڑے کرلیں اور ان پر نمک چھڑک دیں ساس پین میں فیونگ ساس گرم کریں اور مرغی اور بند گو بھی کے اپرڈال کے  پانچ منٹ الٹ پلٹ کرکے فرائ کریں اور پھرپیش کریں 

Masoori korma

gajar ki kheer