اشیاء
دودھ ایک لیٹر انڈا ایک عدد
ہری الائچی تین عدد پستے آٹھ عدد
سوکھادودھ ایک کپ چینی حسب ذائقہ
گھی یامکھن ایک چاۓ کا چمچ
ترکیب ایک کپ میں سوکھے دودھ انڈا اور گھی یا مکھن بیکنگ پاؤڈرملا کراچھی طرح سخت گوندھ لیں اوربیضوی شکل کی چیٹی ٹکیاں بنالیں اب ایک بڑی دیگچی میں ایک لٹر دودھ اچھی طرح ابال کراس میں الائچی اور چینی ڈال دیں اب ٹکیاں اس میں ڈال دیں جب ٹکیا دودھ میں اچھی طرح پھول جاۓ تو چولہا بند کردیں ڈش میں نکال کر پستے چھڑک دیں اسے فریج میں ٹھنڈا کر کے کھائیں

No comments:
Post a Comment