اشیاء
انڈے 6 عدد گاجریں 4 عدد
پیاز 2 عدد لال مولیاں 3 عدد
سبزمرچ 3 عدد کھنیں 4 عدد
ٹماٹر 2عدد تیل گھی حسب ضرورت
نمک مرچ حسب ضرورت
ترکیب = پیاز گاجریں علیحدہ علیحدہ پیس لیں کھنیں سبز مرچیں کاٹ لیں فرائ پین میں گھی ڈال کر گرم کریں اور پیاز ڈال کر براؤن کرلیں اب تمام سبزیاں ڈال دیں دس منٹ تک پکائیں اب سبزی مصا لحے کونکال کرچھوڑدیں اور فرائ پین میں انڈے ڈال کرفرائ کرلیں جب انڈے اورسبزی ملکر کرتیار ہوجائیں اورآملیٹ بن جاۓ تواتارکر گرم گرم پیش کری
No comments:
Post a Comment