Thursday 28 June 2012

pizza in urud

اشیاء
میدہ تین پیالی                                  نمک حسب ذائقہ

خشک خمیرایک کھانےکاچمچ            چنیی دوکھانےکےچمچ

نیم گرم دودھ آدھی پیالی                    چیڑرچیز کش کیاہواآدہی پیالی

اولیوآئل تین سے چارچمچ
طرئقہ
میدہ میں یہ تمام اشیاءملاکردس بارہ منٹ اچھی طرح گوندیں اپرسے اولیوآئل لگاکرگرم 
جگہ پررکیھں جب اچھی طرح پھول جاۓ تو تین سے  پانچ منٹ دوبارہ گوند یںاور پھر
گرم جگہ پررکھیں ٹماٹوکیچپ آدھی پیالی اور ٹماٹو پیسٹ آدھی پیالی ایک چمچ سرکہ ایک ایک چمچ نمک اور کٹی ہوئی لال مرچ ڈالیں اور مکس کرلیں (2) اوون کو 180
ڈگری پرپہلے ہی20منٹ گرم کریں اب پیزا پین کوالیوآئل لگائیں اور گوندے ہہوۓ آٹے 
سے آدھی انچ روٹی بیل کر پیزا پین میں لگا ئیں (3) اس پر سب سے پہلے پیزا  ساس پھیلا ئيں پھر مشروم زیتون شملہ مرچ ڈالیں (4) اب اس پر دونوں طرح کی چیز ڈالیں 
اور پھراور یگانو تھائم چھڑک کر آخر میں اولیو آئل لگادیں پہلے20ڈگری پرپانچ منٹ 
بیک کریں پھر 25 ڈگری پر پانچ منٹ اور پھر 20 ڈگری پر پانچ منٹ بیک کریں دس
منٹ کے بعد پیزا لازمی دیکھیں پیزا تیار ہے گرما گرم پیش کریں 


                

No comments:

Post a Comment