Thursday 3 May 2012

Masoori korma



اشیاء = بکرے کا گوشت بغر ہڈی کا چکور ٹکرے ایک کلو خشک دھنیا پچاس گرام تین کھانے کے چمچ سونف دس گرام دوچاۓ کے چمچ  تیل سو میلی لیٹر دوکپ لونگ تین عدد تیزپتہ ایک عدد  لہسن کا پیسٹ چالیس گرام تین کھانے کے چمچ نمک حسب ذائقہ ہرادھنیا باریک کٹاہوا بیس گرام چار چاۓ کے چمچ سرخ  مرچیں بیس عدد زیرہ پندرہ گرام تین چاۓ کے چمچ  خشخاش دس گرام دوچاۓ کے چمچ دال چینی پانچ عدد  چھوٹی الائچی آٹھ عدد پیازکاپسٹ دوسو گرام ایک کپ ادرک کاپیسٹ چالیس گرام دوکھانے کے چمچ تازہ اناریل کاپیسٹ چالیس  گرام دو کپ پودینہ باریک کترا ہوا بیس گرام چار چاۓ کے چمچ  ترکیب = سرخ  مرچ دھنیےزیرےسونف اور خشخاش کوبھون کرپچاس ملیی لیٹر پانی کے ہمراہ پیسٹ بنا کرلیں دال چینی لونگ چھوٹی الائچی اور تیزپتےکوہلکی آنچ پر تیل میں کڑکڑائيں پھر اس میںپیازار ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر پانچ مینٹ تک پکائں پھر اس میں گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر ابال لیں اور دس منٹ تک پکنے دیں اس میں نمک ڈال کربھونے ہوۓمصالو میں ڈال دیں اور معتدل آنچ پر پندرہ منٹ تک لگاتار ہلاتے پکائیں پھراس میں ایک کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کے گوشت گل جا‎ۓ پسے ہوۓ ناریل کا پیسٹ بناکر کراس میں ایک سو پچاس ملی لیٹر گرم پانی ہلائیں اور ململ کے کپڑے سے چھان کرناریل کا دودھ علیحدہ کرلیں اسے گوشت میں ڈال کربغیرڈھانکے اتنا پکائیں کے سالن گریوی گاڑھی ہوجاۓ جب تک تیارہوجاۓتواسے کترے ہوۓ دھنیے اور پودنے سےسجاکر گرم گرم پیش کریں     

No comments:

Post a Comment