Thursday 3 May 2012

gajar ki kheer


اشیاء = گا جر  ایک کلو  چاول آدھا کلو  دودھ تین کلو  بادام سات عددپسےہوۓ  مونگ پھلی سات دانے پسے ہوۓ  کھویا آدھی پیالی چنیی آدھا کلو  تیل ایک پاؤ  میوہ حسب ضروت
 ترکیب  چاولوں کو پانی میں آدھے گھنٹے کلیۓ بھگو کے ہلکا سا گرائنڈ کرلیں گاجروں کوکدوکش کرلیں پھران میں آدھی پیالی چنیی اور حسب ضرورت تیل ڈال کر بھون لیں جب گاجروں کاپانی اچھی طرح خشک ہوجاۓ تو ان میں چاول اور دودھ ڈال کر پکائیں دودھ ڈالنے کے بعد مسلسل چمچ چلائیں پانچ منٹ پکا نے کے بعد کھویا اور چینی ڈال دیں پھرپندرہ منٹ مزدید پکانے کے بعد میوہ بھی ڈال دیں چارمنٹ بعد اتارلیں ٹھنڈا کرنے کے بعد اپر بادام اور مونگ پھلی کا  چوراچھڑک لیں

No comments:

Post a Comment